aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaak-e-nasheman"
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
نہیں جن مردوں کو پروائے نشیمن تم ہواچھی لگتی ہے جسے روز ہی الجھن تم ہو
جل چکی شاخ نشیمن تھم چکی باد سموماب ہوائے نو بہاراں کوثر افشاں ہے تو کیا
گہوارۂ تخریب ہے وہ علم معیشتشاہیں کو جو تعمیر نشیمن پہ ابھارے
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہمجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
اٹھو کھیلتے اپنی زنجیر سےاٹھو خاک بنگال و کشمیر سے
ذرۂ خاک وطن مہر درخشاں ہے مجھےوہ سمجھتے رہیں انگلینڈ کا مال اچھا ہے
خدا سے کر چکے ہیں جو کلام وہ کلیم اپنی بازگشت چھوڑ کے چلے گئےاور خاک باز گشت آج
ایسے بولتا ہےکہ جیسے کوچۂ خاک وجود کے اندر
تو مگر اور ہی کچھ چیز ہےتو نہ نوری ہے نہ ناری ہے نہ خاک آبی
کوئی بتائے عظمت خاک وطن کہاں ہے ابکوئی بتائے غیرت اہل وطن کو کیا ہوا
خاک پاک جامعہآسماں سے بڑھ گیا ہے آج تیرا مرتبہ
خاک زرگر میں چھپے ذرے ہیںجن کو میں جاں کے عوض سونپ رہی ہوں تم کو
تری پھیلی گود کہ باغ ہےتری خاک پاک ذلیل ہے
مرہم زخم کے انبار کے ساتھپارۂ خاک شفا لائے ہیں
اکسیر ہے نظر میں مری خاک پاک ہنداجڑا ہوا دیار ہے فخر وطن مجھے
وہ انبساط و حیات کا بے کنار دریاکہ دفن ہو جائے گا خس و خاک روز و شب میں
کل خاک ہندوستان سےآواز دو ہم ایک ہیں
یہ خاک زر یہ آب آتشیںجھکی ہے احترام سے جبیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books