aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khelo"
ہوگا بھلا تمہارا سن لو ظفرؔ کی باتیںکھیلو ضرور لیکن پڑھنے میں دل لگانا
میں نہ کہتا تھا کہ تم مجھ سے محبت نہ کرویوں نہ کھیلو مرے جذبات کی رعنائی سے
ہے کام کے وقت کام اچھااور کھیل کے وقت کھیل زیبا
امی کہتیں کھیل نہ کھیلو گھر کے کام میں ہاتھ بٹاؤابو کہتے پڑھنے بیٹھو ٹی وی میں مت وقت گنواؤ
اس پر کر لو ہیڈ اور ٹیلپھر کھیلو من چاہے کھیل
ہوائیں بھی گیت گا رہی ہیںکہ آؤ اب کھیلو پیارے بچو
میرے بدن کو کھلونا جان کرمرضی ہو تو کھیلو مرضی ہو تو توڑ ڈالو
میرے بچو کہیں باغیچے میں کھیلو جا کرگل غپاڑہ نہ مچاؤ کہ مرا روزہ ہے
ناچو گاؤ جشن مناؤکھیلو کودو موج اڑاؤ
انجن دیکھو ریل بھی دیکھوجادو کا یہ کھیل بھی دیکھو
ایمن اس کیچڑ پانی میںمت کھیلو فٹ بال
عدنان ایمن ثمرہ فیضیباہر جا کر کھیلو نا
یہ شوخ تارےکھیلو تو ہوں گے
خودی بھی تمہاری خدا بھی تمہاراخدا کے لیے جان پر کھیل جاؤ
اور کھیلو ان کی موجوں سےکہ وہ تمہیں اپنا بنا کر
ابا نے بھی راہ دکھائیجاؤ بیٹا جا کر کھیلو
گلی محلہ اور نگر میںکھیلو کودو اپنی ڈگر میں
دیکھو پھیری والا آیادل کش کھیل کھلونے لایا
کھیلو ان سے جی بہلاؤاچھلو کودو دھوم مچاؤ
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books