aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laajvantii"
یہی ہے جس کا کبھی نام لاجونتی تھا
سچ کہوں تم تو لاجونتی ہو
سوچ کے نہ جانے کیالاجونتی کی مانند
اوروں کو آٹھ سات تو وہ دو ٹکے ہی پائےاس لاج سے اسے بھی لجاتی ہے مفلسی
مسکراتی لجاتی آنکھوں سےایک اقرار کیوں کیا تو نے
اس نے دیکھا کہ مری رانی لجاتی آئیآنکھیں ملتی ہوئی فتنوں کو جگاتی آئی
اور ادھر شاہزادہ طلسمی محل کے حسیں دودھیا برج میں شاہ زادی کے حجلے کے اندرابھی لاجوردی چھپر کھٹ کا زر بفت پردہ اٹھا ہی رہا ہے
لیکن وہ لجاتی مسکراتی کلیادھر کا رستہ بھول گئی
گوشہ نشینی کے چلوں سے پرہیزپھیکے زمانے کی تسبیح کے طے شدہ سب وظیفوں سے بے لذتی
آئی ہو ٹھہرو زینت بزم مکاں بنوجھجکیں رکیں ٹھہر کے لجاتی چلی گئیں
تن نازک پہ اس کے پیرہن ہے سبز اور دھانیکہیں پر لاجوردی سرمئی اور نقرئی زیور
ڈولتی سانس آئے گی البیلی دلہن کی طرح لجاتییہ پھول اور خوشبو مرے راستے کے ہیں ساتھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books