aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ltw"
اتنی گزری ہے گراں چیزوں کی ارزانی مجھےہو گیا ہے تازہ سودائے غزل خوانی مجھےدودھ میں بالکل نظر آتا نہیں پانی مجھےدل نے کر رکھا ہے محو صد پریشانی مجھے''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''کام دھندا کچھ نہیں دل کس طرح بہلاؤں میںکیوں نہ لیڈر بن کے ساری قوم کو بہکاؤں میںجب نہیں دھندا تو چندا ہی کروں اور کھاؤں میںاسکریننگ کی کمیٹی کے نہ ہاتھ آ جاؤں میں''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کاہاتھ میں شملہ ہو سب اشراف کی دستار کامارشل لا میں مگر پہلا ہے ٹکڑا مار کا''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''سوچتا ہوں پھر کہ حج کر آؤں اسمگلر بنوںمال دین و مال دنیا کا بڑا ڈیلر بنوںملک کے اندر بنوں یا ملک کے باہر بنوںالغرض جو کچھ بنوں میں فوج سے بچ کر بنوں''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''کیا خبر تھی قیمتیں یوں ہوں گی سستی ایک دن''رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن''چور بازاری کی مٹ جائے گی ہستی ایک دنہوگی شیورولیٹ پہ بھی ٹو لیٹ کی تختی ایک دن''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''بحر کے سینے سے سونا تک اگلوایا گیاگندم خلوت نشیں بازار میں لایا گیااور ذخیرہ باز سے چکی میں پسوایا گیانفع خوروں کا دوالہ تک نکلوایا گیا''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''ہائے کشکول گدائی لے کے اب جائے گا کونلال گندم لا کے ہم کالوں کو کھلوائے گا کونجس کو امریکی سور کھاتے تھے وہ کھائے گا کونساتھ میں گندم کے مسٹر گھن کو پسوائے گا کون''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''غیر ملکی مال کو روتی ہیں اب تک بیبیاںاور ہر امپورٹ کے لائسنس کو ان کے میاںغیر بنکوں میں جو دولت ہے وہ آئے گی یہاں''یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں''''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''یا میں سب کچھ چھوڑ دوں اور چور بازاری کروںزندگی کی فلم میں ایسی اداکاری کروںدونوں ہاتھوں سے کما کر عذر ناداری کروںجب حکومت ٹیکس مانگے آہ اور زاری کروں''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''
جو شور دن کا تھما بہ مشکلاداس راتوں کی چاندنی میںستارے پچھلی پہر یہ بولےسنبھل کے اپنا اٹھاؤ خیمہکہ دشت غربت میں منتظر ہیںہزاروں خوں خار لاؤ لشکرلئے ہلاکت کے ساز و ساماںہیں گھات میں بیٹھے کارواں کےجو شب کو گزرے تو مار ڈالیںجو دن کو گزرے تو روند ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books