aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luqma-e-giza"
میں کھا رہا ہوں پی رہا ہوں جی رہا ہوں کس طرحیہ نرم لقمۂ غذا
لقمۂ آب ہوئیزندگی خواب ہوئی
لقمۂ نان جویں، خون کو دھکا دیتامن کو گرماتا سکوں، تن سے لپٹتا بستر
یہ لقمۂ خشک و حلق فرساکبھی تو لذت شعار کام و دہن بھی ہوتا
گرگ آوارہ کو اک لقمۂ تر ڈالتے تھےسرخ اینٹوں کی حویلی میں نقب لگتا تھا
اب اپنا ضمیر اپنا یقیں بیچ رہے ہیںہم لقمۂ تر کے لئے دیں بیچ رہے ہیں
سوچو تو تمہیں ملا بھی کیا ہےاک لقمۂ تر قلم کی قیمت
اور ان کے تعاقب میں چلتے ہوئےبھوکے پیاسوں کو لقمۂ اجل کر چلیں
جن سے بحران غذا اسٹیٹ میں پیدا ہواقحط ماہی سے بڑھی ہر چار جانب بھک مری
سیم و زر نان و نمک آب و غذا کچھ بھی نہیںگھر میں اک خاموش ماتم کے سوا کچھ بھی نہیں
ہاں اے مصاف ہستی! مت پوچھ مجھ سے کیا ہوںاک عرصۂ بلا ہوں اک لقمۂ فنا ہوں
افسانے جس کے شمع ہدایت تھے بر محلنا وقت آہ ہو گیا وہ لقمۂ اجل
بدن ضرورت غذا ہمیشہ تمہیں ملی ہےنہ جانے افتاد کیا پڑی ہے
وہ بہر غذا تھی کسی دن گئیپریشاں ہوئی جب وہ واپس ہوئی
آ گرااور پھر کیا ہوا
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
بتاؤں تمہیں کیا ہوایہ پتھر تو مجھ پر ہی آ گرا
چشتیؔ و نانکؔ سے ملیفقر و غنا کو برتری
دلوں کے اندر چھپے بتوں کو مٹا رہے ہودلوں کے اندر چھپے درندوں کو سنگ صبر و غنا سے
تھے پران و وید و گیتا کے مسائل جس قدرسلک رامائن میں رکھا تو نے سب کو باندھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books