aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutnaa"
پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم کس کے ہاتھ کا مانجھا کھرا تھا اور کس کیڈور ہلکی تھی
روایت کا محفوظ کر کے وقارہمیں لوٹنا ہے خوشی کی بہار
وہ لوگوں کا چلنا پٹاخوں کا چھٹناہوا میں اناروں کے پھولوں کا لٹنا
ہاں لوٹنا ہے آج اسے دولت وصالباسطؔ ہے کس ادا سے ثنا خوان صبح عید
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتاتم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
مرے قافلے میں لٹا دے اسےلٹا دے ٹھکانے لگا دے اسے
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
تو گھر بھی لٹا جائےپریوں میں ہے گلفام
کبھی تورانیوں نے گھر لوٹاکبھی درانیوں نے زر لوٹا
لٹا سہاگ مری زندگی کا مانڈو میںندیم کھا گئی مجھ کو نظر جوانی کی
بوند بھر دے نہ سکا کوئی محبت کی شرابیوں تو مے خانہ کا مے خانہ لٹا دیکھا ہے
ہاں کج کرو کلاہ کہ سب کچھ لٹا کے ہماب بے نیاز گردش دوراں ہوئے تو ہیں
فکر کائنات میںغم ابھی لٹا نہیں
اپنے گھر کے لیے یہ ہستی مٹا دی میں نےزندگی راہ محبت میں لٹا دی میں نے
پابند وفا ہو تو دل و جان لٹا دےآ جائے بغاوت پہ تو دنیا کو ہلا دے
وہ آپ بھی لوٹا جاتا ہے اور لاٹھی پاٹھی کھاتا ہےجو جیسا جیسا کرتا ہے پھر ویسا ویسا پاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books