aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madrase"
قدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسےمگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھی
وہ مدرسے کی شاداب فضاکچھ بھولے ہوئے دن گزرے ہیں
کہیں ہوتے ہیں مدرسے جاریدخل اور خرج جن کے ہیں بھاری
منہ دھو دھا کر ناشتہ کھاؤبستہ لے کر مدرسے جاؤ
خدا علی گڑھ کے مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
مدرسے کی گھنٹی۔۔۔ایک لوری
مدرسے لڑکیوں کے جلائے گئےاب انہیں زندہ درگور کرنے کا اک مرحلہ اور ہے
اے ادب نا آشنا یہ بھی نہیں تجھ کو خیالننگ ہے بزم سخن میں مدرسے کی قیل و قال
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
ہم مدرسوں کے بچےبندے خدا کے سچے
چاند اور گلاب ان کےمدرسے جو جاتے ہیں
اب انساں کھیت نہ حیواں ہیںگھر مدرسے دفتر اور نہ ملیں
منظوم کہانیحامد تھا مدرسے کا اک ہونہار بچہ
خوب محنت سے پڑھ سبق اپناوقت پر مدرسے کو جا بھائی
مدتوں اپنے ماسٹر جی سےمدرسے میں بھی سامنا نہ ہوا
لڑکیوں کے مدرسے کی کیا ہے باتروز رستے میں نئی اک واردات
کھلے مدرسے ہیں کہ ان میں پڑھیں ہمترقی کے رستے پہ آگے بڑھیں ہم
میں ہوں کھیل میں یا مدرسے میں ہوںرہوں اپنے گھر میں کہ رستے میں ہوں
روٹیاں بیٹھ کے ہوٹل میں پکاتا ہے کوئیمدرسے میں کوئی پڑھتا ہے پڑھاتا ہے کوئی
بچوں کو مدرسے میں بھیجو مت دو بحث کو طول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books