aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahvar"
کٹ گیا دن ڈھلی شام شب آ گئیپھر زمیں اپنے محور سے ہٹنے لگی
کچھ نہیں دیکھتے ہیںمحور عشق کی خود مست حقیقت کے سوا
دونوں عالم کے رنج و طرباور ہست و بود کے محور پر
زندگی ہنساتی ہےزندگی رلاتی ہے
یہ طرہ گر گیا تو الٹ جائے گی زمیںمحور سے اپنے اور بھی ہٹ جائے گی زمیں
جہاں پر مستقل رہنے کی حسرت سب کو ہوتی ہےمگر کوئی جہاں پر مستقل رہ ہی نہیں سکتا
زندگی ایک ہی محور کا سہارا لے کرناچتے ناچتے تھک جاتی ہے
زمیں بھی اپنے محور سے الگ چکر لگاتی ہےقصیدہ سوچ کے لکھنا
جمالیات میں کیا ہے جو خود نہیں فن میںجمالیات کا محور نشاۃ دوراں ہے
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجےاب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیںداغ جو سینے میں رکھتے ہوں وہ لالے ہی نہیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books