aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makii.n"
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
اس قدر بھی نہیں مجھے معلومکس محلے میں ہے مکاں تیرا
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
خواب در خواب محلات کے در وا ہیں کئیاور مکیں کوئی نہیں ہے،
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
لگی نہ میری طبیعت ریاض جنت میںپیا شعور کا جب جام آتشیں میں نے
مکان کالج کے سب مکیں ہیں ابھی انہیں تجربے نہیں ہیںخبر نہیں ہے کہ آگے چل کر ہے کیسی منزل ہیں کیسے جادے
وہی زمیں، وہیں زماں، وہی مکیں، وہی مکاںمگر سرور یک دلی، مگر نشاط انجمن
ہم تصوف کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں،
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیںآہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
اک مکاں سے بھی مکیں کی کچھ خبر ملتی نہیںچلمنیں اٹھتی نہیں زنجیر در ہلتی نہیں
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں
میں اکثر فرض کرتی ہوںمیں جو تم سے اگر کہہ دوں
گل پوش مکاں اور گل اندام مکیں بھیکم یاب نہیں حسن زمانے میں کہیں بھی
میں مست مئے عشق ہوں تن ریش قلندرتیرتھ ہے اگر کوئی تو اس من کے ہے اندر
ہر طرف خاموش گلیاں زرد رو گونگے مکیںسونے سونے بام و در اور اجڑے اجڑے شہ نشیں
میں نے بڑی چالاکی سے اک کام کیا ہےپہلے ہی محبت کا گلا گھونٹ دیا ہے
میں جیسے درد کا موسمگھٹا بن کر جو بس جاتا ہے آنکھوں میں
یہ تاجران دین ہیںخدا کے گھر مکین ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books