aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masarrat"
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
میری ہر فتح میں ہے ایک ہزیمت پنہاںہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاں
اور ہر اک مسرتہر اک اذیت
تمہاری آنکھ مسرت سے جھکتی جاتی ہےنہ جانے آج میں کیا بات کہنے والا ہوں
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
میں اپنی روح کی ہر اک خوشی مٹا لوں گامگر تمہاری مسرت مٹا نہیں سکتا
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
تری مسرت پیہم تمام ہو جائےتری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
یہ بے خودئ مسرت یہ والہانہ رقصیہ تال سم یہ چھما چھم کہ کان بجتے ہیں
ہر مسرت سے مجھے عاق کیا ہے تو نےوہ یہ کہتے ہیں تو خوشنود ہر اک ظلم سے ہے
دن کی تزئین فسردہ کا اثاثہ لے کرشوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے
مسرت اور موت کا....
ہمارے واسطے تو ایک لافانی مسرت ہےہمیں اسکول تیرے ذرے ذرے سے محبت ہے
دیتی ہے مسرت کا دل زار کو پیغامہے روح کو تسکین جگر کا ہے یہ آرام
تم نے دیکھا ہے مسرت کا سفر غم کا زوالتم نے ہنستی ہوئی آنکھوں سے بھی پوچھے ہیں سوال
اب جو اک بحر خمیازہ کش بن گیا ہے!تو پھر از سر نو مسرت سے، نو رس نئی فاتحانہ مسرت سے
جہاں میں آ کے ابھی جس نے کچھ نہ دیکھا ہونہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانی
یہی تو وقت ملا ہے ہمیں مسرت کاجو فیل ہو گئے وہ کس قدر اداس ہوئے
جانے کب موت کا پیام آئےیہ مسرت بھی ہم سے چھن جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books