تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mausam-e-garmaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "mausam-e-garmaa"
نظم
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
نظم
اس کی آشا بہار کی امید
بادلوں کے نکھار کی امید
موسم خوش گوار کی امید
ہلکی ہلکی پھہار کی امید
نسیم امروہوی
نظم
پھر خندۂ گل کا شور ہوا
پھر موسم گل کا ساز بجا
پھر رنگ رنگ کے پھول کھلے
پھر دور خزاں کا مٹ کے رہا
عرش ملسیانی
نظم
کوئی سنتا نہیں خرد کی بات
میکدے میں جنوں کی چلتی ہے
موسم گل ہو ابر باراں ہو
ایسی رت ہو تو پینی پڑتی ہے