aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaaq-e-tab.a"
اویس و بوزر و عثمانؓ کے عطا کردہمذاق فقر محمدؐ ضرور کھو بیٹھے
بدل ڈالا ہے ایسا مغربی تہذیب نے ہم کومذاق خوان نعمت اور طرز پیرہن بدلا
گناہ تازہ کی تخلیق سے ابلیس قاصر ہےدماغ فتنہ جو پر ہے مسلط ضعف پیرانہ
گھنے اندھیروں سے پھوٹا سپیدۂ سحریضمیر خاک میں جاگا مذاق دیدہ وری
شگفت طبع کے سامان و ساز ہیں ناپیدصبا نہیں چمنستاں نہیں بہار نہیں
مذاق دل بری ہے عشق کے پیغام سے واقفتصور ہے مرا کھویا ہوا سا تیری آنکھوں میں
موت تجدید مذاق زندگی کا نام ہےخواب کے پردے میں بیداری کا اک پیغام ہے
شدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتارمیں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکار
نظر ملا کہ بتاؤں یہ زندگی کیا ہےنہ ہو خمار تو بڑھتا نہیں مذاق حیات
میں اپنی طرفگی طبع کا تو پی لوں زہرجو دسترس میں نہیں چشمۂ حیات تو کیا
گھنے بالوں کو کم کر دے مگر رخشندگی دے دےنظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دے
الٰہی خاک سرسید سے کچھ چنگاریاں دے دےمذاق دل ترستا ہے تپش سامانیاں دے دے
توسن طبع رسا کے پاؤں میں کچھ لنگ ہےلیکن اس صورت میں چپ رہنا بھی وجہ ننگ ہے
جگمگاتا ہے ہر اک تہ سے مذاق تفریقاور تاریخ اڑھاتی ہے محبت کی نقاب
مذاق عدل سے بیگانہ ہے مگر انسانفساد خانہ میں یاور تلاش کرتا ہے
تری گفتار میں ہم نے مذاق زندگی دیکھاترے سازوں میں دل کے سوز کا مفہوم تھا گویا
ہر ادا شیریں مذاق پارسا و رند میںاس کا طوطی بولتا تھا سبزہ زار ہند میں
مذاق عام صرف کم نگاہی ہے تو رہنے دودل شاعر کی آنکھوں میں ابھی تنویر باقی ہے
روشنیٔ طبع کے ہاتھوں نہیں حاصل سکوںذہن و دل کی کشمکش الفاظ میں کیوں کر کہوں
کش مکش سی کش مکش میں ہے مذاق عاشقیکامراں سی کامراں ہر سعئ امکانی ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books