aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muhr"
کہیں مہر کو تاج زر مل رہا تھاعطا چاند کو چاندنی ہو رہی تھی
کیا کانپتی ہے تھرتھرلیکن ہے مہر لب پر
بادشہ سے یہ بولے وہ ہنس کرمہر ہوتی ہے دانے دانے پر
مہر و الفت کے ترانے رہے خوابیدۂ نازعشق بیچارہ سمجھتا ہے جسے صبح چمن
چھپا نہ راز عشق اب جلا نہ دل کو بے سببنہ بیٹھ یوں مہر بلب بتا دے دل کی بات سب
اشکوں کی مہر لگائیقبولیت کا طلب گار
کی مہر جگمگاتی ہومگر اتنا تو ہے
خوش قسمت ہیں وہ لفافےجن پر ثبت ہوتی ہے مہر
اور ان پہ ثبت محبت کی مہر تو کر لوںپھر اس کے بعد وہی دن ہیں بے قرار مرے
مثال مہر زر صحت کے سانچے میں ڈھلے انساںنعم سے ناز سے آغوش راحت میں پلے انساں
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
گرمی مہر کی پروردہ ہلالی دنیاعشق والے جسے کہتے ہیں بلالی دنیا
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
تو ہے مہر صبح نوتیرے بعد رات ہے
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
اپنے کی مہر غیر کی چاہت گھٹاتی ہےشرم و حیا و عزت و حرمت گھٹاتی ہے
یہ مہر و ماہ حق نے بنائے ہیں کاہے کےوہ سن کے بولا بابا خدا تجھ کو خیر دے
اب تم آئے ہو تو میں کون سی شے نذر کروکہ مرے پاس بجز مہر و وفا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books