aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murdanii"
اک ضعیفہ راستے میں سو رہی ہے خاک پرمردنی چھائی ہوئی ہے چہرۂ غم ناک پر
موت مہراشٹ کی تھی یا تری مرنے کی خبرمردنی چھا گئی انسان تو کیا پتھر پر
ہوا چلے تو کھیتیوں میں دھوم چہچہوں کی ہےہوا رکے تو مردنی ہے
یہ مردنی دیکھ کر مجھے توبڑا ہی خوف آ رہا ہے خود سے
بہت حسیں ہے یہ منظر مگر تمہارے بغیرمرے وجود پہ ہر دم ہے مردنی چھائی
نزار جسموں نحیف ذہنوں کی مردنی کومٹا رہی ہوں
فضا میں حبس اور دلوں میں مردنی ہےمیں ایک زمانے سے یہ کہانی لکھنا چاہتا ہوں
وہ ایک دن تھا کہ زندگی اپنی کٹ رہی تھی ہنسی خوشی میںیہ ایک دن ہے کہ جیتے جی مر چکے ہیں چہرے پہ مردنی ہے
موت کو تسخیر کر کے قوت ادراک سےمردنی چہروں کو جینے کا ہنر دیتا ہے وہ
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
مگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لےتم اپنی مام کے بے حد مرادی منتوں والے
وہ تیرا شاعر ترا مغنیوہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
آہ وہ مردان حق وہ عربی شہسوارحامل خلق عظیم صاحب صدق و یقیں
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہوجس سے چمن افسردہ ہو وہ باد سحر کیا!
تیرے مغنی خوش نواشاعر ترے شیریں سخن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books