aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtarak"
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
میں نے جو ظلم کبھی تجھ سے روا رکھا تھاآج اسی ظلم کے پھندے میں گرفتار ہوں میں
شعر کیا جذب دروں کا ایک نقش ناتماممشتبہ سا اک اشارہ ایک مبہم سا کلام
دعا یہ ہے کہ رہے عشق حشر تک تیرازمیں پہ عام ہو یہ درد مشترک تیرا
کہ مجھ میں تجھ میں جو مشترک قدر ہے وہ جنگی صعوبتیں ہیںمرا بھی دشمن وہی ہے جو تجھ سے لڑ رہا ہے
گلاب کیکر پہ کب اگے گاکہ خار دونوں میں مشترک ہے
میری روح میں مشترک ''گرچہ قالب جدا ہے''
نہ مشترک کوئی عکس خواہشمگر یہ کیا ہے
وقت اور دریا ہیں دو چیزیں جداپھر بھی ان میں مشترک ہے بات کیا
کئی بار یوں بھی ہوا ہےکہ میں اور یہ شہر اک مشترک دکھ کی زنجیر میں بندھ گئے
میں اب تک یہ سمجھتی تھیکہانی کا نہ دل ہے
مژۂ خار پہ کس طرح بھلا پائے قرارعارض گل پہ نہ جب قطرۂ شبنم ٹھہرے
کئی مشترکسوچ کی دوزخیں
اور اک شگفتہ شناسائی کی بنا رکھوںپھر اپنی خانہ بدوشی کی مشترک لے پر
کسی مشترک خوف کی آہٹوں سےدھڑکتے ہوئے بام و در اور زینے
وہ اس تماشا گر صدی میں بہہ گیاوہ درد مشترک جو روشنی بنے
رات دن بسرام کرتی تھیںہماری مشترک چہکار تھی
سحر کا خوابدونوں کا گناہ مشترک تھا
مشترک دشمن کا اک جاسوس سمجھیںاور اشاروں میں کہیں
اب اذاں اور ناقوس تھے مشترکدونوں تھے شادماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books