aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nabiyo.n"
کہیں یہ وہ بھیڑ تو نہیں ہےکہ جو درختوں میں زندہ نبیوں کو کاٹتی تھی
وہ پیارے نبیوں کے قصےمعلوم نہیں بھی ہوتے تھے
صحیفے اترنے سے پہلے اور نبیوں کے نزول کے بعدہاتھ سے گرے ہوئے نوالوں کی طرح ہمیں کتوں کے آگے ڈال دیا جاتا رہا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسممرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
نہ آرام شب کو نہ راحت سویرےغلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے
ہر ایک گام پہ بد نامیوں کا جمگھٹ ہےہر ایک موڑ پہ رسوائیوں کے میلے ہیں
جن کی توجیہہ آج تک نہ ہوئیچند خوش ذوق کم نصیبوں نے
کہ ان کو تو شہر میں دھواں دے کے مارا جاتا ہے نالیوں میں''
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
الم نصیبوں جگر فگاروںکی صبح افلاک پر نہیں ہے
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
ندیوں کی لکیریں کھینچیںسمندروں کو
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
دھرتی کی سنہری سب ندیاںآکاش کی نیلی سب جھیلیں
کیا سماں اس بہار کا ہو بیاںہر طرف صاف ندیاں تھیں رواں
ہیں مقتدر تو بس اب روک لیں حسام جوریہ بہتی خون کی ندیاں مصیبتوں کا دور
کبھی پاگل پاگل نینوں میںکبھی چھاگل چھاگل سینوں میں
اے لنگڑے لولوں کے سہارےناتیوں سے چھوٹوں کے ناتی
نہ برکھا رت کی سیاہ راتوں میںراستہ بھول کر بھٹکتی ہوئی سجل ناریوں کے جھرمٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books