تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nange"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "nange"
نظم
جب تک تم بھوکے ننگے ہو یہ نغمے خاموش نہ ہوں گے
جب تک بے آرام ہو تم یہ نغمے راحت کوش نہ ہوں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
دور سے چل کے آیا تھا میں ننگے پاؤں ننگے سر
سر میں گرد زباں میں کاٹنے پاؤں میں چھالے ہوش تھے گم
خورشید الاسلام
نظم
تم نند کو نین کے تارے ہو تم دین دکھی کے سہارے ہو
تم ننگے پیروں ڈھانے ہو بھگتوں کا مان بڑھانے کو