aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nishtar"
جوئے خوں می چکد از حسرت دیرینۂ مامی تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما
آ ہی گیا وہ میرا نگار نظر نوازظلمت کدے میں شمع فروزاں لیے ہوئے
خواب کم خوابی میں لرزاںبال و پر میں سرد نشتر
غریب آدمی ایک قصبے میں تھابہت دل میں رکھتا تھا خوف خدا
ارے بھائی اختر تو کیا دیکھتا ہےسر شام کوٹھے پہ کیوں چڑھ گیا ہے
ننھی منی پیاری فرحتؔہے ماں باپ کے دل کی راحت
کسی شہر میں ایک بیوہ کا گھر تھانہ جس میں کہیں روشنی کا گزر تھا
ہے شہد سے بھی میٹھی اردو زباں ہماریسچ پوچھئے تو یہ ہے تسکین جاں ہماری
یہ کیا ماجرا ہے یہ کیا ماجرا ہےکہ ہر شے نئی ہے نظارہ نیا ہے
ننھی منی پیاری فرحتہے ماں باپ کے دل کی راحت
کہتے ہیں جس کو بھارت ماتا مرا وطن ہےمیں کیا بتاؤں کیسا اچھا مرا وطن ہے
بڑے چوچلوں سے مجھے ماں نے پالاکیا پیار چوما ہنسایا اچھالا
موہن اک روز سیر کو نکلااس نے دیکھا عجیب نظارا
شفق پھولی گیا دن ہو گئی شامکریں گے کام کرنے والے آرام
توت کا پیڑ تھا بڑا ہی گھناخوب پھیلاؤ شاندار تنا
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھااس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کرنور کی زباں بن کر
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books