aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pa.Degaa"
کچھ اور روز یہی رہ گئے جو لیل و نہارتو مول لینا پڑے گا ہمیں یہ خطرہ بھی
تو کائناتی نظام میں کیا خلل پڑے گایہی کہ
جاؤ اک بار پھر ہمارے لیےتم کو چڑھنا پڑے گا سولی پر
ہوئے دانتوں سے سنا تھاپار جانا ہے تو پینے کو لہو دینا پڑے گا
یہ موسم تو طے کرنا پڑے گا
جو واقف نہیں تیرے درد نہاں سےاسے بھی تو ذلت کی پابندگی کے لیے آلۂ کار بننا پڑے گا
کہاں پہ معصوم دار پر کھینچنا پڑے گاحضور احکام جو بھی جاری کریں گے
اب سستی جال بچھائے گیاب دھونس نہ چلنے پائے گی
کیا پتہ تھا مجھ کو پچھتانا پڑے گا عمر بھرمیں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگر
اٹھا کے خواہش کا یہ جنازہنکل پڑیں گے
جو پیشانیوں اور چہروںپہ ایسی بھبھوت ایک مل دے گا سب جھریاں پھٹ پڑیں گی
اب تو جلتے ہوئے جینا ہی پڑے گا اے دل''تو نے خود اپنے کئے کی یہ سزا پائی ہے''
تو فرق اسے یہ بس پڑے گازمین ان کو سمیٹ لے گی
دفن کرنے کے لیے جانا پڑے گا
قیمت میں ورنہ آئے گا فوراً ہی اتنا جھولسونے کا جیسے بکرا ہو ایسا پڑے گا مول
صرف اپنا ضمیر چکانا پڑے گا
فریب کا بے کراں سراپاذرا سی آہٹ سے گر پڑے گا
ہمیں ایک دن ختم کرنا پڑے گاہمارے دلوں میں جو کچھ فاصلہ ہے
کبھی تو ہونا پڑے گا شامل
ان حسیں پیارے لوگوں کی خاطر توجینا پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books