aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pandito"
فاضلوں کو ہے فاضلوں سے عنادپنڈتوں میں پڑے ہوئے ہیں فساد
اندرا جی کے بھاشن میںپنڈت جی کی بات کہاں
پنڈت و ملا و راہب بے ضرر ٹھہرے مگرٹوٹنے والا ہے تجھ پر اک یہودی کا عتاب
دھوپ پڑی، تو کھل گئی آنکھیں، کھل گیا سارا بھیدغش کھایا، تو دوڑے آئے منشی، پنڈت، وید
اونچے اونچے ایوانوں میں مورکھ حکم چلائیںقدم قدم پر اس نگری میں پنڈت دھکے کھائیں
پڑھے پنڈتوں نے کئی منتر ایسےیہ کم بخت پھر سے جلایا گیا
ملا کے بھی پنڈت کے بھی اعمال برے تھےجو جھوٹ نے پھیلائے تھے وہ جال برے تھے
کیسے ٹھاکر پنڈت ہریجنکیا چھوت اچھوت کا پاگل پن
دان کے پیسے گنتا پنڈت تانبہ سورج سانجھی کاجمنا' پر مینار قلعہ کے گنبد کا ترچھا سایہ
تیز رفتاریاںبھوک بیماریاں
پنڈت اور ودواندینے لگے یہ گیان
میں نا ماکھن کھایو میا میں نا ماکھن چورملا کھا گئے پنڈت کھا گئے کھا گئے رشوت خور
سبزہ سبزہ رنگ میں ڈوبا بھیگی ڈاری ڈاریکوئی نہ بچنے پایا ان سے پنڈت ہو کہ پجاری
بنے مہاشے بگلے پنڈت کوے صاحب نائیجھینگر جی نے بین سنبھالی مچھر نے شہنائی
مولویوں کے وعظ سے لے کرپنڈت کے بھجن کے اندر
پڑھانے آئیں گے ہندی ہمارے پنڈت جیمگر بتائیں گے انگلش میں گڑبڑی کیا ہے
واعظ و رند اگر شیر و شکر ہو جائیںذائقے پند و نصیحت کے شرابوں میں ملیں
پنڈتوں کی آرادھناجبہ و دستار کے فرمان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books