aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phiraa"
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے ماراقزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
تری قسم تری قربت کے موسموں کے بغیرزمیں پہ میں بھی اکیلا پھرا خدا کی طرح
ہر ہجر کا دن تھا حشر کا دندوزخ تھے فراق کے الاؤ
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
کہ جن کے سر پر پھرا جو حضرت کا دست شفقتتو کم سنی کے لہو سے ریش سپید رنگین ہو گئی ہے
گاؤں میں عید پھرا کرتی تھی گلیاں گلیاںاور اس شہر میں تھک کر یوں ہی سو جاتی ہے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
بیچ میں ان کے پھرا کرتی ہے بیکاری بھیاپنا خونخوار دہن کھولے ہوئے
سونے آنگن میں پھرا کرتا تھا تنہا تنہاکتنی گہری تھی نگاہوں کی اداسی اس کی
فضائے دہر میں گاتا پھرا وہ پریت کے گیتنشاط خیز و سکوں ریز بانسری لے کر
وہ جھم جھم چمکتا ادھر سے ادھرپھرا کوئی رستہ نہ پایا مگر
گرز اٹھائے ہوئے دھمکاتے پھرا کرتے ہیںنوع آدم سے بہر طور ریا کے طالب
پھرا ہوں مارا ماراشہر کی آباد سڑکوں پر
پوچھتا پھرا ہوںجتنے منہ تھے اتنی باتیں
موسموں پر کیا کریں گے یقیںپانیوں پر چلا پھرا کریں گے
میں البتہ دیوانہ ہوںتیرے گرد پھرا کرتا ہوں
ریزہ ریزہ کانچ کے سپنےلیے پھرا پلکوں پہ اٹھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books