aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qarz-e-hasana"
قرض آئینہ چکانے کے لئے عکس سے محروم ہوئےاور انساں سے محبت کا صلہ
ہجر کی کن زمانوں میں اشکوں کی مالا پروئیکن حسابوں چکایا قرض جنوں
حساب دل حساب جاںحساب رشتۂ قرض گراں
ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیںکسی سے بھی تو قرض آبرو ادا نہیں ہوا
زمیں کا قرض ہے ہم سب کے دوش و گردن پرعجیب قرض ہے یہ قرض بے طلب کی طرح
خار و خس کو کچلتی ہوئیتیز سے تیز تر
قدم قدم خار دار رستےیہ دشت و دریا یہ کوہساروں کے سلسلے سے
نوائے نیم شبآنکھیں ٹھٹھک کر کھل گئیں
وہ میری آنکھوں میںبھاری جوتوں سمیت آ کر
مگر اک دھاک بس دیوان غالبؔ کی رہی غالبتصور آج غالبؔ کا حسنؔ کے ذہن پر غالب
کار محبت موقوفقسمت کو کاغذ کے ٹکڑوں
تو شب کے خد و خال میں ترمیم کر نہ کر
لہو فروشی کے کل دلائلدفاتر منصفی پر تحریر کر رہے ہیں
محبت تلاش کرنے کے کار بے سود میں مصروف ہوںمحبت کے موسم تک
سکوت نیم شبی میں کسی نے دی آوازنعیمؔ دل سے نکالو نہ خار ہائے خلش
جیسے جھک کر اس نے سرگوشی میں مجھ سے یہ کہاوہ دیار غرب ہو کہ گلستان شرق ہو
مجھ کو تشویش ہے کچھ روز سے میرے محبوبمیرے انداز تفکر کی یہ پر خار روش
لیکن جنگل میں کیا ہےگاہک آئے بس دو چار
وہ جہاز کے مستول سے کود کر مرا تھاجنگ کے دنوں میں پرتگالی حسینہ سے ملاقات
دادا آئے پنجرا لے کرخالہ جان ملیدہ لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books