aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qibla"
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
دور جا کر کس لیے تصویر عبرت دیکھیےاپنے قبلہ جوشؔ صاحب ہی کی حالت دیکھیے
اس وقت قبلہ جھک کے کروں آپ کو سلامپھر نام بھی حضور جو لیں خانقاہ کا
تہذیب و تمدن کا روایات کا مرکزاقلیم وفا قبلۂ اقدار ہے دلی
اس کے چہرے سے پھر میری نظریں ہٹیںاور اچانک میں پھر قبلہ رو ہو گیا
یہ میرا قبلہوہ تیرا قبلہ
جو پکاری گئیقبلۂ عارفاں معبد نوریاں
سمجھ کے تم سے یہ کہہ رہا ہوںسماعتیں اور بصارتیں قبلہ رو کرو گے
قبلۂ دل کہوں گا میں اس کوحیدرآباد ہے وطن میرا
قبلہ رو ہو کے لبیک میں نے کہاکوئی شہ رگ کے اندر سے کہنے لگا
اے دکن کی سر زمیں اے قبلۂ ہندوستاںتیرے ذرے مہر ہیں تیری زمیں ہے آسماں
بھی ضرورت نہیںمیں تو کہتا ہوں قبلہ
خود دودمان قبلۂ عالم کریں خیالدل میں بہت دنوں سے ہے کانٹا چبھا ہوا
سوچیے زمانے نے آپ کو دیا کیا ہے آپ سے لیا کیا ہےفکر و فن کے بدلے میں تلخیاں عطا کی ہیں جس سماج نے قبلہ
اور تیری طرف دیکھتے دیکھتےکعبہ و قبلہ میں نے بھی دیکھے بہت
نور ہی نور مگر قبلۂ حاجات کا رنگایک ہر لحظہ بدلتا ہوا آئینہ ہے
شیخ جی بیٹھے ہوئے ہیں مے کدے میں قبلہ رودل میں نیت مے کی ہے لب پر خدا نام ہے
مہربانی پہ ہے وہ قبلۂ حاجات بہتاس نے پھیلائے ہیں قدرت کے عطیات بہت
قبلۂ اہل حاجت ہیں یہان سے قائم بھرم قوم کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books