aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah hamwar"
راہ ہموار کریں نیند کے آنے کے لیےاور سو جائیں حقیقت کو نبھانے کے لیے
قوم کی نیا کھیون ہاراجھنڈا اونچا رہے ہمارا
رات ہماری ماں جیسی ہےنیند ہماری آنکھ میں رکھ کر
ہم سورج چاند ستارےہیں یہ دن رات ہمارے
ہیں اگر رام ہمارے تو تمہارے بھی تو ہیںبس محمد ہیں مسلماں کے تو ایسا بھی نہیں
زمانے بہہ گئے کتنےوہی آنگن جو وسعت میں مجھے دنیا لگا کرتا تھا
بے خیالی میں نشیبوں سے گزرنے والیفرش ہموار سے الجھیں گے قدم رہ رہ کر
مقصد ہو یہ آج ہمارادیس میں ہو اب راج ہمارا
تو رات ہمارا مقدر ہوتی ہےگھومتے ہوئے گلوب پر
مگر ہمیں یہی گماں رہےہماری دسترس میں کیا نہیں
کہ ہر رات ہماری آنکھوں میں آرام کر سکتی ہےاور ہر دروازہ
عزت کی کنی ہماری زبان سے شروع ہوتی ہےکوئی رات ہمارا نمک چکھ لے
شاید اس رات ہمارے شہدا آ جائیںآج دروازے کھلے رہنے دو
ہمارا راز ہمارا نہیں سبھی کا ہےچلو کہ سارے زمانے کو رازداں کر لیں
ہر گاؤں میں اپنی شاہی ہےہر شہر میں راج ہمارا ہے
سخت ہموار ہے یکساں ہے مری راہ حیاتکوئی صحرا کوئی ویرانہ دکھانے آ جا
درد محرومیٔ جاوید ہماری قسمتراحت وصل و ملاقات کے در بند رہے
ابھی ہر داستاں ادھوری ہےابھی ہر راستہ ہے نا ہموار
چراغ علم روشن ہے حقیقت کی ہواؤں پرحکومت کر رہا ہے ایک گوشے سے فضاؤں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books