aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raile.n"
دریا پل پر چلتا تھا پانی میں ریلیں چلتی تھیںلنگوروں کی دم پر انگوروں کی بیلیں پکتی تھیں
یہ لا سلکی، یہ ٹیلیفون یہ ریلیں، یہ طیارےیہ زیر آب و بالائے فلک انساں کی طراری
یہ موٹر یہ ریلیں یہ نہروں کے حالکرشمے یہ بجلی کے دن کی مثال
بہت عمریں محنت میں برباد کی ہیںیہ ریلیں تب انساں نے ایجاد کی ہیں
کہ جیسے ہمپٹریوں پر دو مخالف سمتوں میں جاتی ہوئی ریلیں ہوں
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
کچھ چاندنی راتیں گرمی کیاک لب پر باتیں نرمی کی
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
تجسس کی راہیں بدلتی ہوئیدما دم نگاہیں بدلتی ہوئی
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
تو کسی اور کے دامن کی کلی ہے لیکنمیری راتیں تری خوشبو سے بسی رہتی ہیں
خط خون سے لکھنے کی رسمیںجب عام تھیں ہم دل والوں میں
بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئیوہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی
اشک بہتے رہیں خاموش سیہ راتوں میںاور ترے ریشمی آنچل کا کنارا نہ ملے
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
وقت کے اگلے شہر کے سارے باشندےسب دن سب راتیں
کتنی راتیں جاگ کے ساجنآج مجھے یہ رات ملی ہے
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books