تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "randiyo.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "randiyo.n"
نظم
کبھی جھیلوں کے پانی میں کبھی بستی کی گلیوں میں
کبھی کچھ نیم عریاں کم سنوں کی رنگ رلیوں میں
اختر الایمان
نظم
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظر
سنبھل سنبھل کر سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آ رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
کون بھولے اماوس کی راتوں سی زلفوں کی رعنائیاں
کون دل سے حیا دار آنکھوں کی یادیں مٹا دے
تہذیب حافی
نظم
پھریں ہیں راکھیاں باندھے جو ہر دم حسن کے تارے
تو ان کی راکھیوں کو دیکھ اے جاں چاؤ کے مارے