تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sa.dak"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sa.dak"
نظم
ذیشان ساحل
نظم
سرخی سڑک پر کٹتی دیکھی
سانس بھی بھیڑ میں گھٹتی دیکھی
آتش بازی چھٹتی دیکھی
لطف کی دولت لٹتی دیکھی
اکبر الہ آبادی
نظم
لمبی چوڑی سڑک کے دامن پر
قمقمے سہمے سہمے جلتے ہیں
جیسے اکثر بڑے گھرانوں میں
فاقہ کش رشتہ دار پلتے ہیں
مصطفی زیدی
نظم
جو سجائی جاتی ہے رات کو وہ ہماری بزم خیال ہے
جو سڑک پہ ہوتا ہے رات دن وہ مشاعرہ کوئی اور ہے