aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sabho.n"
سبھی کے دل میں سماں بھا گیا دوالی کاکسی کے دل کو مزا خوش لگا دوالی کا
سبھی کے دل میں سماں بھا گیا دوالی کاکسی کے دل کو مزا خوش لگا دیوالی کا
یہی بچے بالآخر تم سبھوں کے جانشیں ہوں گےتم اپنے سامنے جیسا انہیں چاہو بنا جاؤ
چھوؤں ستاروں کے اوپر پڑا ہے رنگ کا نورسبھوں کے سر پہ یہ ہر دم پکارتی ہے حور
صبح سے شام تک اور رات میں بھی باتیں کرتی تھیسبھوں کو شاد رکھتی تھی بہت مسرور رہتی تھی
سبھوں کے عیش کو پھاگن کا یہ مہینہ ہےسفید و زرد میں لیکن کمال کینا ہے
سبھوں کی محبت رکھیاسی نے قدموں میں تیرے جنت رکھی
اڑتے ہیں عبیر گلال یہاںچہرے ہیں سبھوں کے لال یہاں
سوچا یوں ہی نہیں یہ لوگوں پہ دھاک میریشاید یہاں سبھوں سے اونچی ہے ناک میری
خوش ہوں آپ کی ہمدردی پرمیں نے پیار سبھوں کا پایا
سبھوں نے مڑ کر اس کی طرف دیکھااور کہا
اٹھانے کسی کو نہ میں جاؤں آگےگرا کر سبھوں کو نکل بھاگوں آگے
وقت پکانے کا جب آیاسبھوں نے اپنا ہاتھ بڑھایا
ہم سب نے سنےسبھوں نے ایک ہی بات کہی ہے
فرد اول ہوا وطن میں وہشان اس کی سبھوں سے عالی ہے
غم حیات غم جاناں اور غم دوراںیہ کائنات کا غم ان سبھوں سے بڑھ کر ہے
اک اک کمرہاپنے اپنے نام سے اب ریزرو کرا رکھا ہے سبھوں نے
ان سبھوں کوجو ہم راہ چلتے رہے
ہماری منزل دھنک کی حد تکپڑوسی ہم ہیں سبھوں سے اچھے
فائدہ تم بھی کچھ پہنچاؤجیو تو کام سبھوں کے آؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books