aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shabii"
یہ جلوے پیکر شب-تاب کے یہ بزم شہودیہ مستیاں کہ مئے صاف و درد سب بے بود
فضائے نیم شبی نرگس خمار آلودکنول کی چٹکیوں میں بند ہے ندی کا سہاگ
فضائے نیم شبی بھی ہے سنسنائی ہوئیدھواں دھواں سے مناظر ہیں شبنمستاں کے
نہ جانے اس دسمبر میںکسے تم شال پہناؤ
میں پوچھتا ہوں کہ اے رنگ و نور کی دیویعلاج تیرہ شبی کیا اسی کو کہتے ہیں
میری آنکھوں میں ہے بے خوابی کے نشتر چبھنہر طرف تیرہ شبی، ہر طرف ایک گھٹن
یہ کون تم سے اب کہےیہ روز روز درد کے جو سلسلے ہیں کم کرو
مستیٔ تیرہ شبی پر ہے گنہ کا خاکہشیخ و ملا و کلیسا ہو کہ شہہ کا خاکہ
میں جب بھی گھر پہ آتی ہوںبہت سی چیزیں لاتی ہوں
رات پلیٹ میں دکھ رکھا تھاصبح کے کپ میں بے زاری تھی
سکوت نیم شبی میں کسی نے دی آوازنعیمؔ دل سے نکالو نہ خار ہائے خلش
دروازے پہ جو آنکھیں ہیںآنکھوں میں جو سپنے ہیں
کہاں ہیں آنکھیںمیں جن میں تیرہ شبی کا تریاق
پاس آ جائے تو افسانہ شب رنگ سنےنغمۂ زہرہ و ناہید کی جھنکار سنے
ماحول کے ظلمت کدۂ تیرہ شبی کواک جلوہ گہ کاہکشاں ہم نے کیا ہے
دعائے نیم شبی کا مگر جواب آیاشرار برق کا ہیجان
یہ تیری تیرہ شبی بجلیوں کے ناز سہےیوں ہی سلگتی رہے تیرے دل میں زیست کی آگ
یک شبی نیند کے تصور میں اونگھتا ہےخزاں رسیدہ انار کا اک شجر کھڑا ہے
وہی ہے تیرہ شبی کا منظروہی سسکتی سی آرزو ہے
اپنی فغان نیم شبی کی مجھے قسمہندوستاں کو خلد بنا کر رہوں گا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books