aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahaadat-numaa"
اک یہی سوز نہاں کل مرا سرمایہ ہےدوستو میں کسے یہ سوز نہاں نذر کروں
نو کی رات کو جو وہ شہادت نامہ پڑھتا تھاغم شبیر کا یہ سوز اس پر ختم تھا گویا
کتاب کا گرد پوش جیسے شکستہ ہو کر بکھر گیا ہویہ کس عبارت کے دائرے اب کسی شہادت کے نامہ بر ہیں
رخصتاے ہواۓ یخ بستہ
کراچی کسی دیو قد کیکڑے کی طرحسمندر کے ساحل پہ پاؤں پسارے پڑا ہے
طارقؔ کیا کبھی قوم کا نوحہ بھی لکھو گےیا بس در دولت کا قصیدہ ہی لکھو گے
میرے بچپن کی مری پیاری سہیلی گومتیتجھ پہ کیا گزری ہے کہ تو یوں سمٹ کر رہ گئی
وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریموہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پر خم
ترا ننھا سا قاصد جو ترے خط لے کر آتا تھانہ تھا معلوم اسے کس طرح کے پیغام لاتا تھا
منظوم کہانیحامد تھا مدرسے کا اک ہونہار بچہ
رشیدہ تھی یوں تو بڑی نیک لڑکیمگر اس میں یہ ایک عادت بری تھی
تم نے کیا دیکھا یہاں کچھ بھی نہیںہم نے کیا پایا یہاں کچھ بھی نہیں
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books