aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shu.aa-e-safed"
ایک شعاع نیر آسودۂ رفعت تھی تواس خزان زیست میں اک مادر ملت تھی تو
دل کو گرمائیں تو ہر ذرے سے اس کے ہو عیاںجو حرارت ہے شعاع مہر عالم تاب میں
اور اس نے شہر کی ننگی ہتھیلی میںشعاع حرکت بے سود کی اک کیل گاڑی
وہ شعاع مہر یقیں بناوہی اضطراب زمیں بنا
اے شعاع ارض مشرق تیری عفت کا شعارکج کرے گا ملک و ملت کی کلاہ افتخار
ہوا میں ڈھل رہا تھا میںمساموں سے شعاع بے نہایت پھوٹی پڑتی تھی
غریب بچے کہ جو شعاع سحر گہی ہیںہماری قبروں پہ گرتے اشکوں کا سلسلہ ہیں
یہ ضوشعاع آگہی کی رو
جیسے مایوسیوں کی ظلمت میںاک شعاع امید ہو لرزاں
تار شعاع مہر ہیں سطریں بیاض کیسرخی شفق کی صاف ہے عنوان صبح عید
مری نظر کی تجلیوں میں یہ ماہ و انجم کی روشنی ہےاجالا کون و مکاں میں جس سے میں وہ شعاع تجلی زا ہوں
کہ روزن ہوشعاع مہر کی صورت وہیں سے چھنتی ہیں
ایک کھلی کتاب تم تھیںبا شعور کے لئے شعاع نو
ہزار سالہ مسافت خیال و وہم و گماں کیاور اس کے بعد بھی پنہاں شعاع لم یزلی ہے
شعاع سحر کی طرح تھی اچھوتیبہاروں ستاروں کا خواب حسیں تھی
کسی کی یاد کی شہنائیاں سی بجتی ہوئییہ رمزیت کے عناصر شعور پختہ میں
چاندنی ظلمت سیال میں ڈھل جائے گیرات کی مانگ سنوارے گی شعاع امید
اب شعاع آرزو کی ہر کرن سے یوں گریزاں ہیںکہ پتھر بن گئی ہیں
پھر شعاع محبت سے سارا جہاں جگمگائےمیرے دل نے دعا دی خداوند برتر
شعاع درد کو چومو گلے لگاؤ نعیمؔسر وجود جھکائے سنا کیا سب کچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books