aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulus"
نقش گردی میں کھویا رہااسے اس سے مطلب ہی کیا تھا کہ کون اس کے کھینچے ہوئے اک ثلث حاشیے تک پہنچنے کی خاطر مرے جا رہا ہے
آپ شائستہ ہیں تو اپنے لیےکچھ سلوک اپنی قوم سے بھی کیے
آ رہے ہیں یاد پیہم ساس نندوں کے سلوکپھٹ رہا ہے غم سے سینہ اٹھ رہی ہے دل میں ہوک
یہ با اخلاق قوموں میں سرشتہ ہے اخوت کاسلوک غیر سے بھی آج خوش انجام ہے اردو
کہ جو سلوک بھی ہم پر روا ہوا اس میںنہ کوئی رمز نہاں ہے، نہ کوئی بوالعجبی
یہ سوچ کر کہ اگر سب سےایک جیسا سلوک کرتا رہا
یہ سوچتا ہے چلو قسمت آزما دیکھیںسلوک ہوتا ہے اوروں کے ساتھ کیا دیکھیں
مری جاندشت سلوک میں
گلی میں لے جائی جانے والی عورتوں کے ساتھکیا سلوک کیا گیا
انہیں پسند نہیں شاخ گل کی رعنائیسلوک باد چمن ناگوار ہے ان کو
سلوک ان سے رکھو محبت وفا کاصلہ پاؤ گے تم بھی بے شک جزا کا
جہان والوں کا حسن سلوک دیکھا ہےاسے زمانے کی بے رحمیوں سے شکوہ ہے
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
کیا سلوک کریں گے تمہارے ساتھ ماہرینلسانیات؟
اس کی ماں نے بھی اس کے ساتھ یہی سلوک کیا تھااور اس کی ماں کے ساتھ
متاع شعر لکھوں شعر کا جمال لکھوںسلوک لہجے کا اس کے کہ جیسے امرت رس
جو مسلتا ہے اسے بھی ہے معطر کرتادشمنوں سے بھی سلوک اچھا ہی کر جاتا ہے گل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books