aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surango.n"
منہ میں گھستی ہے سرنگوں کے یکایک دوڑ کردندناتی چیختی چنگھاڑتی گاتی ہوئی
کبھی ہڈیوں کی سرنگوں میں بتی جلا کریوں ہی گھومتا ہے
مگر خاروں کا دل بھی اس محبت سے دہلتا ہےمحبت آزمائش کی سرنگوں سے گزرتی ہے
ریل کی پٹریوں پر اداسی کی گونجیں بدن کی سرنگوں سے یک لخت باہر نکلنے لگیںوسل بجنے لگی
ابھی سرنگیں ہیں لمبی لمبیاور ان سرنگوں کے پار کیا ہے
جادوئی سرنگوں کولیکن میرے سرہانے
ریگ زاروں میں سرنگوں میں نہاں خانوں میںکشت ویراں میں کبھی گاؤں کے کھلیانوں میں
گئے وقتوں میں جو رائج اساطیری خدا تھادر ایجاد کی چوکھٹ پہ حیرت سرنگوں ہے
یا کوئی آنگنوں میں اترتی ہوئی آنکھ کی کونپلوں سے الجھتی ہوئی دھوپبھک سے اڑ جانے والی سرنگوں کی مانند بچھتی ہوئی دھوپ
چھوٹی چھوٹی سی خواہشوں کے سامنےسرنگوں سا ہو گیا
زمانے کے کوہ گراں کی سرنگوں میںجلتی ہوئی مشعلیں لے کے
کالے جالے پڑی سرنگوں کےرستے بے نور پڑے ہیں
جسم کی اندھی سرنگوں میںنہ جانے کتنے خوابوں کے دریچے اس نے کھولے ہیں
یادتخئیل کی پیچیدہ سرنگوں سے گزر کر ہر شب
چاندنی راتوں کی عنابی سرنگوں میں سرکتےدھوپ کی سڑکوں پہ لہراتے مچلتے
''فرار ہوں میں کئی دنوں سےجو گھپ اندھیرے کی تیر جیسی سرنگ اک کان سے
بچھائی جانے والی بارودی سرنگکون سی سر زمین پہ تیار ہوتی
تمہارا دل گرینائٹ سے بنا ایک مور ہے جو اپنے پیروں کو دیکھ کر رو نہیں سکتااور میرا دل مٹی میں دھنسی ہوئی ایک بارودی سرنگ
تم نے کھودیں سرنگیں اتنی دور کے رشتے جوڑ دیےتم کشمیر کی ارض حسیں کے نظاروں میں پلتے ہو
سب کو اپنے اپنے سوراخوں کا ڈر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books