aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taajvar"
ہے ہزاروں قافلوں سے آشنا یہ رہ گزرچشم کوہ نور نے دیکھے ہیں کتنے تاجور
مفلس و محتاج ہوں یا اہل زرظالم و مظلوم ہوں یا تاجور
تو سب تاجور سبھی کج کلاہ سب شہریاربرگ خزاں کی مانند خاک میں مل گئے
تاج کتبہ کا سر پہ اٹھائے ہوئےتو بھی کم کیا کسی تاجور سے ہے ماں
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرارثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
تلوار کا دھنی تھا شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں جوش محبت میں فرد تھا
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریںدہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
اک لپکتا ہوا شعلہ ہوں میںایک چلتی ہوئی تلوار ہوں میں
ہر ایک دشمن جاں کو کہوں میں ہمدم و یارجو کاٹتی ہے سر حق وہ چوم لوں تلوار
شاعروں میں بھی ہے یہی تکرارخوشنویسوں کو ہے یہی آزار
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
آخری تکرار کے بعد میں نے زبان سمیٹ لی ہےاب میں ایک لفظ بھی مزید نہیں بولوں گا
کسی بھی رات سے تاریک نہیں کی جا سکتیکسی تلوار سے کاٹی نہیں جا سکتی
میری آنکھوں نے جسے پھول سے نازک سمجھااب وہ چلتی ہوئی تلوار بنی بیٹھی ہے
توپ تلوار نہ یہ تیغ و تبر رکھتی ہےبنت حوا کی طرح تیر نظر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books