aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tanomand"
سخت گیر اور تنومند بھی ہےمیں بھی اس شہر کے لوگوں کی طرح
وہ درختوں کے تنومند تنےاپنے آئندہ کے خوابوں میں اسیر
بحر اک بحر بسیطبحر اک دیو تنومند و محیط
کبھی لڑکیوں کے تنومند جسموں میںسورج کی تابانیاں دیکھنے کو
تنومند خاتون کی ترسیب زدہ رانوں کے بیچتصادم کے حلقے میں پڑا
کسی نیگرو کے تنومند پیکر کی مانندیہ ساحلی آبنوسی چٹانیں
یہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتیکہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتی
یہاں پیر بھی آ چکے ہیں جواں بھیتنو مند بیٹے بھی ابا میاں بھی
تن من مٹائے جاؤ تم نام قومیت پرراہ وطن میں اپنی جانیں لڑائے جاؤ
میری آنکھوں کی ان کہی سمجھےمیرے تن من کی بے بسی دیکھے
اک تنو مند لیکن فسوں کارقفقاز کی رہنے والی حسینہ سے شیر و شکر تھا!
جو ان کی سانسوں میں عطر گھولےجو ان کے تن من کے گھاؤ بھر دے
اس بستے کو سیس نواؤاس بستے پر تن من وارو
کبھی تپتی دوپہریں جون کیتن من جلاتیں ہیں
آنکھیں دکھائے سورجتن من جلائے سورج
کیوں تن من سے ہوک اٹھتی ہےکیوں جیون بے معنی سا لگنے لگتا ہے
پھر یہ دیکھا کہ تن و جاں کے اثاثے کے عوضمٹی ہم جس پہ قدم رکھتے ہیں
اک بات کہی اک مان دیاتن من کو انوکھا گیان دیا
اور کرنوں کی اس برکھا میںاپنا تن من نہلاتی ہوں
اس جنت پر ہم نے اپنے تن من دھن کو وارا ہےہم کشمیری ہم کشمیری یہ کشمیر ہمارا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books