aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tayyar"
جینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
مرنے میں آدمی ہی کفن کرتے ہیں تیارنہلا دھلا اٹھاتے ہیں کاندھے پہ کر سوار
لیکن ٹھہرو ٹھہرو ساتھیدل کو ذرا تیار تو کر لوں
زمین کے لحاظ سے نقاداپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیں
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
لوگ بکنے کو تیار تھے
جس کی محنت کا عرق تیار کرتا ہے شراباڑ کے جس کا رنگ بن جاتا ہے جاں پرور گلاب
تیار ہو جاتا ہے مرنے کومگر بھیا
بہنیں تیار چتاؤں پہ ہیں جل جانے کونوجوانوں جو طبیعت میں تمہاری کھٹکے
توپ تلوار نہ یہ تیغ و تبر رکھتی ہےبنت حوا کی طرح تیر نظر رکھتی ہے
ہر خون جگر کے لئے تیار ہوں اب بھیہارا ہوں نہ میں اور نہ ہارے ہیں یہ آنسو
اور پھر سے اس کام کے لئے تیار ہو جاتا ہوںمیں پستانوں اور رانوں میں
نقش یاں جس کے میاں ہاتھ لگا پیسے کااس نے تیار ہر اک ٹھاٹھ کیا پیسے کا
جو مجھ کو زندگی سے جوڑتی ہےنہ جانے کب سے وہ فہرست میں تیار کرنے لگا ہوں
سب تیار ہیںکچھ آوازیں کشتی میں رکھ لی ہیں
زمانہ تابع ارشاد حکم پر تیاروہ پاک شکل سے پیدا ہیں جوش کے آثار
اور میرا لباسبہت سی دھجیوں کو جوڑ کر تیار کیا گیا ہے
صبح صبح تیار ہوئے اسکول گئےٹیچر کو دیکھا امی کو بھول گئے
دہکتی آگ بھی تیار رکھی ہے۔۔۔ دل کافرمیں اس کی مہربانی اور رحمت کا تصور بھی
کہہ دو کہ ہم بیدار ہیںکہہ دو کہ ہم تیار ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books