aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thamtaa"
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماریتھمتا نہ تھا کسی سے سیل رواں ہمارا
غرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکنسحر کی آرزو میں شب کا دامن تھامتا ہوں جب
وقت کے افسوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیںوقت زخم تیغ فرقت کا کوئی مرہم نہیں
اس کو بھی ہیں نصیب محبت کی لذتیںدل تھامتا ہے تیر نظر دیکھتا نہیں
درد تھمتا بھی نہیںحد سے گزرتا بھی نہیں
جو آس کی ڈور تھامتا ہےاسے خبر ہے کہ موت کیا ہے
جیسے تھامتا ہوں میںتمہاری بانہیں ہر رات
میں ان بارشوں کو تھمتا ہوا دیکھتا ہوںجن کی
ترتیب کا اصوات کاگرتے ہوئے کو تھامتا
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگاسوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
گزرتا ہےوہ تھما ہے
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لےزندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
ہاتھ ڈھلتے گئے سانچے میں تو تھکتے کیسےنقش کے بعد نئے نقش نکھارے ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books