aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-vaar-e-rahmat-e-parvardigaar"
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
تا چند صومعہ میں یہ رحمت کی جستجوآ مے کدہ میں رحمت پروردگار دیکھ
ہر اک ٹہنی پہ پھولوں کی قطار اندر قطار آئیگھٹا کے روپ میں خود رحمت پروردگار آئی
خطا پر خطا میں نے کی یہ سمجھ کرخطا وار ہوں گے سزار وار رحمت
گناہ گار نفس تھا میں بھیامید وار شفا تھا میں بھی
تھی آس عید کی سو گئی وہ بھی دوستواب دیکھیں کیا کرے دل امیدوار آہ
لکھا ہوا ہے قسمت امیدوار میں''اڑتی پھرے گی خاک تری کوئے یار میں''
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
سجی تھی زلف جواں آرزو کے پھولوں سےامیدوار تھے ہر سمت عاشقوں کے گروہ
یہ جہان رنگ و بوایک طوفان بلا
پرانا پاسباں ظل الٰہی کاجسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا
جسے ملک سے اپنے الفت نہیں ہےوہ دل قابل عفو و رحمت نہیں ہے
رحمتوں سے جوش میں آنے کی خواہش کیا کریںخود سراپا قحط ہیں امید بارش کیا کریں
اے شانتی اہنسا کی اڑتی ہوئی پریآ تو بھی آ کہ آ گئی چھبیس جنوری
اوپر سے بہہ کر آنے والی لہریںمیرے مرکز کو بھینچ رہی ہیں
کاش اردو ہی میں ہو سارے دفاتر کا حسابکاش تقریریں کریں اردو میں سب عزت مآب
اس شام کی رنگینی سے جو بات چلی ہےشب بھر وہ مری فکر کو سہلاتی رہی تھی
اجالے چھین لو مجھ سے مجھے تاریکیاں دے دوبصیرت نقش بے معنی
نہ جانے وہ لوگ گم کہاں ہیںچھلک رہی تھی
کب سے اس آتش نفس کایہ دبستان قدیم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books