aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kapas ka phool ahmad nadeem qasmi ebooks"
اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہتو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہے
ریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرےقبروں کے کتبوں پر جیسے مسلے مسلے سہرے
کرۂ ارض کی مانند ہے انساں کا وجودسطح پر پھول ہیں سبزہ ہے خنک چھاؤں ہے
روح لبوں تک آ کر سوچے کیسے چھوڑوں قریۂ جاںیوسف قصر شہی میں بھی کب بھولا کنعاں کی گلیاں
سورج آسمان سے گرااور لیموں بن گیا
چھٹپٹے کے غرفے میںلمحے اب بھی ملتے ہیں
دوست کہتے ہیں ترے دشت وفا میں کیسےاتنی خوشبو ہے مہکتا ہو گلستاں جیسے
ملاقات کے چند لمحےفقط چند لمحے نہ تھے
تتلیاں ناچتی ہیںپھول سے پھول پہ یوں جاتی ہیں
دور برگد کی گھنی چھاؤں میں خاموش و ملولجس جگہ رات کے تاریک کفن کے نیچے
یہ تنگنائے قفس یہ سیاست صیادیہ آب و گل کے تلاطم یہ وسعت برباد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books