تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "زعفران"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "زعفران"
نظم
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہو
وہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو
اختر شیرانی
نظم
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا