لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"amr-e-muhaal" کے معنی
ریختہ لغت
asharfiyaa.n luTii.n aur koyalo.n par muhar
अशर्फ़ियाँ लुटीं और कोयलों पर मुहरاَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر
بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)
ko.ele par muhar aur ashrafiyaa.n luTii.n
कोएले पर मुहर और अशरफ़ियाँ लुटींکوئِلے پَر مُہَر اور اَشرَفِیاں لُٹیں
penny wise pound foolish