ریختہ ڈکشنری پر 'gholte' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"gholte" کے معنی
ریختہ لغت
chalte
चलतेچَلْتے
چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
gilTii
गिल्टीگِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
Gote
ग़ोतेغوطے
فارسی
پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند