لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"phuljha.dii" کے معنی
ریختہ لغت
phuljha.Dii
फुलझड़ीپُھلْجَھڑی
بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں
ہندی
phuljha.Dii rahnaa
फुलझड़ी रहनाپُھلْجَھڑی رَہنا
پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .
پلیٹس لغت
H
H