behtreen urdu latife

| More Info
  • Sub Title

    Doctor, Mareez, Hospital, Narson ke Latife

  • Contributor

    Haider Ali

  • Categories

    Lateefe

  • Pages

    54

About The Book

Description

لطیفے گویا کہ اجمالی مزاحیہ ہوتے ہیں، تھوڑے سے وقت میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں مشینی دور کی زندگی میں سنجیدگی سے باہر لانے کے لئے لطیفوں کا کردار کافی اہم ہوجاتا ہے، لطیفوں کی بے ساختگی اور ایک البیلی سادگی سامع اور قاری کو بے اختیاری طور پر ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے، لطیفوں میں واقعات کو اس انداز سے بیان کیا جاتا ہے کہ سننے اور سنانے والے دونوں میں اس طرح ہم آہنگی پیدا ہو جاتی ہے کہ دونوں کے جذبات بھی ہم آہنگ ہو کر ہنسنے لگتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ڈاکٹر، مریض، ہسپتال، نرسوں کے لطیفوں پر مشتمل ہے، جس میں آسان انداز میں لکھے گئے ایسےلطیفے شامل ہیں جن کو پڑھ کر انسان تنہائی میں بھی ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور اس کشاکش زندگی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ پیدا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

.....Read more

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus