gabriel garcia marquez

Khalid Javed

Karnataka Urdu Academy, Bengaluru
2009 | More Info
  • Sub Title

    Fan Aur Shakhsiyat

  • Contributor

    Farhat Ehsas

  • Categories

    Biography

  • Pages

    104

About The Book

Description

زیر مطالعہ " گاریسامارکیز :فن اور شخصیت" خالد جاوید کی تصنیف ہے۔جس میں کولمبیا کے مشہور فکشن نگارمارکیز کے حیات وخدمات کااحاطہ کیا گیا ہے۔مارکیز اپنی سنسی خیز ناولوں اور واقعات کے بیان کے لیے معروف ہے ۔ان میں معروف ناول"تنہائی کے سو سال" ہے۔اس کی تحریروں کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔اردو زبان کے قارئین بھی اس کے نام اور کام سے واقف ہیں۔پیش نظر کتاب اسی عظیم فنکار کی شخصیت اور فن کا اعتراف کرتی اہم کتاب ہے۔ جس میں خالد جاوید صاحب نے اپنے دلچسپ اور منفرد بیانیہ کے ساتھ بہترین خراج تحسین پیش کی ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus