Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تاکہ اردو کی صدا، سدا گونجتی رہے

ریختہ زبان و ادب اور اس سے وابستہ تہذیب و ثقافت کو ہر اُس شخص تک پہنچا رہا ہے جس کے پاس تلاش کا جذبہ اور انٹرنیٹ کی سہولت ہے۔

لیکن اس طرح کے پلیٹ فارم تبھی قائم رہ پاتے ہیں جب کچھ لوگ محض ناظرین نہیں رہتے، بلکہ سرپرست بن کر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔

آپ بھی ریختہ کا ساتھ دیجیے اور اردو کے قیمتی ادبی سرمائے کو روزمرہ زندگی کا حصہ بنائے رکھنے میں اپنا کردار ادا کیجیے۔

آپ کے تعاون سے ممکن ہو پاتا ہے :

ادبی سرمائے تک بلا معاوضہ رسائی

ریختہ پر لاکھوں لوگ بغیر کسی سبسکرپشن کے اردو پڑھتے، سنتے اور سیکھتے ہیں۔

محفوظ کاری اور دیجیٹائزیشن

نادر و نایاب تحریروں کو نہایت احتیاط سے ڈیجیٹل شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے، تاکہ آنے والی نسلیں ان سے فیض یاب ہوتی رہیں۔

اردو کے ادبی ماحول کو متحرک رکھنے کی کوشش

شعرا، ادبا، مدیران اور فنکاروں نے مل کر ریختہ کو ایک متحرک ثقافتی پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔

اردو کےنئے چاہنے والوں تک پہونچنے کی کوشش

ریختہ کے ادبی پروگرام، تعلیمی وسائل اور متنوع مواد اردو کو روایتی حلقوں سے نکال کر نئی نسلوں اور نئے ذہنوں تک پہنچا رہے ہیں۔

زبان کے فروغ کا ایک ہمہ گیر مشن

ریختہ ڈاٹ آرگ ایک وسیع تر ثقافتی مشن کا حصہ ہے۔ ریختہ فاؤنڈیشن ہندوستانی زبانوں کے فروغ اور تحفظ کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ یہ مشن ہندوی، انجس، صوفی نامہ اور ریختہ گجراتی جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

تعاون کے دیگر طریقے
بولیے