شعراکی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
مقبول افسانہ نویس اور ڈرامہ نگار، رومانی انداز کی تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
پاکستانی شاعر، صحافی اور مترجم۔ جدید سندھی ادب کے تراجم پر مشتمل اپنی کتابوں کے لیے معروف
ملکی اور ملی شخصیات ، واقعات اور تہواروں پر اپنی نظموں کے لیے معروف، ’ہندوستانی سورما‘ کے نام سے ایک ڈرامہ بھی لکھا
ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر
ممتاز شاعرجنہیں لکھنوی شاعری کے شاعرانہ محاورں پر دسترس تھی
ریاست کشمیر کے شاعروں میں نمایاں۔ ’راستے منزلیں‘ اور ’ پتہ پتہ‘ کے نام سے شعری مجموعےشائع ہوئے
لکھنؤ کے ممتاز شاعر اور عالم، داغ اور ناطق گلاوٹھی کے شاگرد۔ غالب اور حافظ کے کلام کی شرح و ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ ہندوستان کی قدیم شاعرات کا تذکرہ بھی مرتب کیا
مزاحیہ شاعروں میں شامل، ’انداز بیاں‘ نام سےشاعری کا مجموعہ شائع ہوا
شاعر اور مصنف، بچوں کے ادب پر اپنے تنقیدی و تحقیقی کام کے لیے جانے جاتے ہیں
ہریانہ سے تعلق رکھنے والے شاعر اور صحافی، ہفتہ وار اخبار ’پیغام‘ کے مدیر