عالم اختر جاذب کے اشعار
بات تو کر لوں مگر ضد کیسے
بات کچی ہے خدا سے میری
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ایک بے سدھ جسم کی دلجوئی میں
سلوٹوں میں گھل رہی ہے چاندنی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
گو زباں آئی زمانے میں تبھی
جب ہوا پیدا خدا کا ہم سخن