Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aalim Akhtar Jaazib's Photo'

عالم اختر جاذب

1996 | برطانیہ

عالم اختر جاذب کا تعارف

تخلص : 'جاذب'

پیدائش : 23 Aug 1996 | امروہہ, اتر پردیش

عالم اختر شعبۂ انگریزی، یونیورسٹی آف کیمبرج سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں ۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی سے کیا ہے۔ ان کا تحقیقی میدان اردو-فارسی سفرناموں اور بحرِ ہند کی دنیا میں غلامی کی تاریخوں پر محیط ہے۔ عالم اختر کو 2021 میں اردو-انگریزی ترجمے کے لیے جواد میموریل انعام سے نوازا گیا۔ ان کے وسیع تر علمی و فکری مباحث میں مابعد نوآبادیاتی فکر، تاریخ نویسی کی سیاست، اور آزادی کے بعد کی اردو تنقیدی روایتیں شامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے