Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aadil Muzaffarpuri's Photo'

عادل مظفرپوری

1970 | لندن, برطانیہ

عادل مظفرپوری کے اشعار

ایسا نہیں کہ میں کوئی گمنام شخص ہوں

سب جانتے ہیں مجھ کو میں اک عام شخص ہوں

اردو میں بات کیجئے اردو میں بولئے

حق ہے زباں کا پیار کا رس اس میں گھولیے

وعدہ امیر شہر کا دریا دلی کا تھا

دیکھ ان کا فیض شہر کو دریا بنا دیا

ایک ہجرت بھی کم نہیں ہوتی

آنکھ کس کس کی نم نہیں ہوتی

Recitation

بولیے